آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > اردو بلاگنگ

اردو بلاگنگ سلسلہ میرا پہلا روزہ

اردو بلاگستان کی ایک پرانی روایت اس رمضان اردو بلاگر شعیب صفدر صاحب کی وجہ سے پھر سے تازہ ہوچکی ہے۔ دراصل کچھ عرصہ پہلے جب فیس بک پاکستان میں مقبول نہ تھی تو اردو بلاگرز ایک موضوع کا آغاز کرکے اس پر مختلف بلاگرز کو ٹیگ کر کے لکھنے کی دعوت دیا کرتے تھے…

بلاگ اسپاٹ اردو تھیم، بیس بارہ

السلام علیکم! حسب وعدہ بلاگ اسپاٹ کے ایک نئے سانچہ کے ساتھ حاضر ہیں۔ دراصل یہ تھیم/سانچہ حقیقت میں تو ورڈپریس کا ہے لیکن اسے بلاگ اسپاٹ کے لیئے بھی بنایا گیا ہے۔ تھیم سادہ اور خوبصورت ہے جو کہ ذاتی بلاگ کے لیئے بہترین ہے۔ اس کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں: ورڈپریس Twenty…

جینیسس فریم ورک کا اردو ترجمہ (ورڈپریس سانچہ)۔۔

السلام علیکم ایک بار پھر سے حسب وعدہ ورڈ پریس کے اردو سانچے کے ساتھ حاضر ہیں، آپ دیکھ رہے ہیں منظرنامہ، صبح کے گیارہ بجے چاہتے ہیں اور اگر وہ بجنا چاہتے ہیں تو بجنے دیں ہم کونسا روک سکتے ہیں۔ خیر جی، یہ ایک فریم ورک ہے (ورک فتح کے ساتھ نہ کہ…

بلاگ اسپاٹ اردو تھیم، میکس میگ

اردو بلاگنگ کی دنیا میں اردو تھیم پر توجہ اگر حقیقت میں دیکھا جائے تو بہت کم دی گئی ہے۔ ابتدائی دور میں کافی تھیم کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ بھی کیا گیا ہے لیکن وہ تھیم آج کے موجودہ دور کے مطابق کافی پرانی ہوچکی ہیں۔ اسی سلسلہ میں منظرنامہ کے ذریعے کوشش…

ورڈ پریس اردو تھیم، نیلا گنبد

ورڈ پریس پر بلاگ بنانے کے بعد سب سے پہلی چیز جو ایک بلاگر خواہ وہ انگریزی ہو یا اردو یہ سوچتا ہے کہ تھیم کونسی استعمال کی جائے۔ بلاگر خواہ پرانا لکھنے والا ہی کیوں نہ ہو یہ ضرورچاہتا ہے کہ اس کا بلاگ دلکش اور خوبصورت ہو اور قارین کو پڑھتے ہوئے سہولت…

اردو بلاگز، بلاگ ایگریگیٹر

اردو بلاگستان کی ترویج میں بلاگ ایگریگیٹرز کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ انگریزی اور دوسری زبانوں کے لیے ٹیکنوراٹی اور اور بلاگ کیٹلاگ جیسے بڑے ایگریگیٹر دستیاب ہیں وہاں اردو بلاگستان کی ترویج کے لیے بلاگ ایگریگیٹر کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ماورائی فیڈر اور اردو سیارہ جیسے بلاگ ایگریگیٹر بھی موجود ہیں۔…

میرے اور آپ کے بیچ ہم آہنگی کی ضرورت

میں ایک لکھاری ہوں۔ آپ میرے قاری ہیں۔ بعید نہیں کہ آپ قاری ہونے کے ساتھ ساتھ لکھاری بھی ہوں۔ جس طرح لکھاری اور قاری کے درمیان ایک مضبوط رشتہ ہوتا ہے، اسی طرح انٹرنیٹ کی جامع مگر سکڑی ہوئی دنیا میں ہم تمام لکھاریوں کا بھی آپس میں ایک قریبی تعلق بہرحال قائم ہوتا…

منظرنامہ ایوارڈ 2009: نتائج اور اجراء

منظرنامہ کے قارئین کو سلاماللہ کے فضل و کرم سے منظرنامہ ایوارڈز 2009کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس سلسلے کو ایوارڈز کے چناؤ سے لے کر نامزدگیوں اور پھر ووٹنگ تک کے مراحل سے گزارا گیا۔ تین ایوارڈز کا فیصلہ آپ سب کی مشاورت کے بعد کیا گیا اور پھر آپ سب کے تعاون…

نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009

از: عمار ابنِ ضیاء ماہ اپریل 2009 کے اوائل ہی میں شعیب صفدر نے اطلاع دے دی تھی کہ حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام نیشنل بلاگرز کانفرنس کا انعقاد ہونے جارہا ہے جس میں اردو بلاگنگ کے حوالے پریزنٹیشن پیش کی جائے تو خوب رہے۔ اس سلسلے میں ہماری پہلی ملاقات کیفے نوبہار میں ہوئی…

منظرنامہ ایوارڈ 2008: نتائج

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ منظر نامہ پر اردو بلاگرز کے ایوارڈز کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس سلسلے کو ایوارڈز کے چناؤ سے لے کر نامزدگیوں اور پھر ووٹنگ تک کے مراحل سے گزارا گیا۔ تین ایوارڈز کا فیصلہ آپ سب کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ نامزدگیوں کے لیے ہمیں کچھ…

اوپر