آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > اردو

توجہ طلب اردو

کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو ہماری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہیں لیکن ہوتے اہمیت کے حامل ہیں۔ ابھی عمار بھائی کے     بلاگ پر مطالعے اور ہمدرد کتابستان کے حوالے سے تحریر پڑھی تو خیال آیا کہ اسی قسم کے مسائل صرف لوگوں تک ہی نہیں خود اردو کو بھی پیش ہیں۔ مطالعہ…

میرے اور آپ کے بیچ ہم آہنگی کی ضرورت

میں ایک لکھاری ہوں۔ آپ میرے قاری ہیں۔ بعید نہیں کہ آپ قاری ہونے کے ساتھ ساتھ لکھاری بھی ہوں۔ جس طرح لکھاری اور قاری کے درمیان ایک مضبوط رشتہ ہوتا ہے، اسی طرح انٹرنیٹ کی جامع مگر سکڑی ہوئی دنیا میں ہم تمام لکھاریوں کا بھی آپس میں ایک قریبی تعلق بہرحال قائم ہوتا…

جعفر سے شناسائی

فروری 2009 میں ایک بلاگر نے اردو بلاگنگ میں قدم رکھا اور آتے ساتھ ہی اپنی شگفتہ تحاریر کی وجہ اردو بلاگنگ کی دنیا پر چھا گئے۔ آپ نے جب اردو بلاگنگ میں قد م رکھا تو پہلی ہی تحریر میں کچھ ایسے لکھا تھا کہ ”تو میرے پیارے بلاگو دوستو ۔۔۔ میں‌نے بھی اس…

عمیر سلام سے شناسائی

السلام علیکم۔۔۔!سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ آپ کے میزبان حاضر ہیں اور آج ہمارے مہمان ہیں عمیر سلام۔ ہم قارئین کو بتاتے چلیں کہ عمیر سلام پہلے اردو بلاگر ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ ان دنوں انہوں نے اردو بلاگنگ سے دوری اختیار کی ہوئی ہے لیکن انٹرنیٹ پر وہ ایک کمیونٹی سائٹ چلانے کے ساتھ…

اوپر