آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > اعلانات/ متفرقات

منظرنامہ – نیا انداز

سال 2013 کے بعد سے منظرنامہ کی پوشاک اب تک 3 مرتبہ تبدیل کی گئی ہے۔ پہلی بار بلاگ اسپاٹ کی تھیم لگائی گئی تھی پھر منظرنامہ کو بلاگ اسپاٹ سے ورڈپریس پر منتقل کیا گیا تو جو تھیم بلاگ اسپاٹ پر تھی ویسی ہی ورڈپریس کے لیئے تلاش کرکے اس تھیم کا اردو ترجمہ…

منظرنامہ اینڈرائیڈ ایپ

آج سے 8 سال پہلے جب عمار اور ماوراء نے منظرنامہ کا آغاز کیا تھا تو شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ منظرنامہ باقاعدہ طور پر طویل عرصہ تک اردو بلاگنگ کی دنیا میں اردو بلاگنگ کی خدمت انجام دیتا رہے گا۔ وقت تیزی سے گزرتا گیا منظرنامہ پرمختلف سلسلہ بھی جاری رہے اور کامیاب…

ہفتہ بلاگستان ای بک : اجراء

بسم اللہ الرحمن الرحیم “خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے اور اس سے بھی زیادہ اچھا لگتا ہے جب اس خواب کو تعبیر کرنے کی کوشش کی جائے اور وہ تعبیر حاصل ہو جائے ، ہفتہ بلاگستان بھی ایک ایسا ہی خواب تھا جس کی تعبیر اس وقت اس ای بک کی صورت ہمارے سامنے ہے…

ہفتہ بلاگستان ایوارڈز : آخری مرحلہ

السلام علیکم اچھا جناب اللہ تعالی کا شکر ہے کہ انتظار ختم ہوا اور ہفتہ بلاگستان ای بک کا فائنل ڈرافٹ تیار ہو چکا ہے ۔ منظرنامہ ایوارڈز یافتگان کو ایک بار پھر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھتے ہیں اور ہفتہ بلاگستان ای بک کے اجرا کے موقع پر “ہفتہ بلاگستان…

اطلاع

منظر نامہ کے قارئین کو سلام. بات کچھ اس طرح سے ہے کہ میں یعنی ماوراء پاکستان جا رہی ہوں اور اس لیے منظر نامہ پر شاید فعال نہ رہ سکوں۔ اس عرصے کے لیے ہم نے منظرنامہ کی ذمہ داری  ایم بلال کو سونپ دی ہے. امید ہے بلال کو کسی قسم کی پریشانی…

ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : نامزدگیاں

ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا گیا تھا.اس ایوارڈ کے لیے ہمیں ووٹنگ کے دو مراحل سے گزرنا ہو گا. پہلی ووٹنگ نامزدگیوں کے لیے ہو گی۔ جن پانچ تحاریر کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ان کو فائنل ووٹنگ میں شامل کیا جائے گا۔ آپ سب کی سہولت کے لیے ہفتہ…

منظر نامہ نیا تھیم : آپ کی آراء

جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ منظر نامہ کے تھیم کو بدل دیا گیا ہے. پچھلے تھیم سے قارئین کو کافی شکایات تھیں جو امید ہے اب دور ہو جائیں گی. کچھ دوستوں نے منظر نامہ کے لیے تھیم بھیجے تھے لیکن وہ بھی چند مسائل کا شکار رہے، جس کے بعد ہم…

ہفتہ بلاگستان ای بک

السلام علیکم ایک فوری اپڈیٹ درج ذیل فہرست مین وہ نام ہیں جن کی تحریریں ای بک میں شامل کی جا چکی ہیں اگر اس فہرست میں کوئی نام شامل نہ ہو تو اس کی نشاندہی کر دیں ۔ شکریہ بلاگرز جنہوں نے ہفتہ بلاگستان میں شرکت کی: افتخار اجمل بھوپالبدتمیزبلو بلاتانیہ رحمانجعفرجہانزیب اشرفحجابحمزہخاور کھوکھرخرم…

امریکہ کے اردو بلاگرز کی ملاقات

چند دن پہلے کراچی کے بلاگران کی عید ملن سے متاثر ہو کر امریکہ کے بلاگرز نے بھی ہنگامی طور پر ایک میٹنگ بلوانے کا فیصلہ کیا۔ محب علوی کو پہلے تو کراچی کے بلاگرز کی ملاقات کا علم ہی نہ تھا۔۔۔لیکن جونہی اس ملاقات کے بارے میں انھیں بتایا گیا تو ان کو ایسا…

کراچی کے اردو بلاگرز کی عید ملن 2009ء

اردو بلاگنگ کو فروغ دینے کے لیے کراچی کے اردو بلاگرز کے اعزاز میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا ہے. اگر آپ بھی اردو بلاگر ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں تو آپ کا دعوتی کارڈ حاضر ہے. سہولت کے لیے نیچے کراچی کا نقشہ بھی شامل کیا گیا ہے جہاں عید ملن…

اوپر