آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > ایوارڈز

ہفتہ بلاگستان ایوارڈز نتائج

السلام علیکم ہفتہ بلاگستان ای بک کے بعد ہفتہ بلاگستان ایوارڈز نتائج ۔ اللہ تعالی کی مدد سے ہفتہ بلاگستان ایوارڈز کے سلسلہ کو شکل دینا ممکن ہو سکا ۔ اس سلسلہ میں پہلے مرحلہ میں ووٹنگ کے نتائج دلچسپ رہے اور دو عنوانات “بچپن” اور “مزاح” پر ٹائی آ جانے کی وجہ سے ٹائی…

ہفتہ بلاگستان ایوارڈز : آخری مرحلہ

السلام علیکم اچھا جناب اللہ تعالی کا شکر ہے کہ انتظار ختم ہوا اور ہفتہ بلاگستان ای بک کا فائنل ڈرافٹ تیار ہو چکا ہے ۔ منظرنامہ ایوارڈز یافتگان کو ایک بار پھر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھتے ہیں اور ہفتہ بلاگستان ای بک کے اجرا کے موقع پر “ہفتہ بلاگستان…

منظرنامہ ایوارڈ 2009: نتائج اور اجراء

منظرنامہ کے قارئین کو سلاماللہ کے فضل و کرم سے منظرنامہ ایوارڈز 2009کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس سلسلے کو ایوارڈز کے چناؤ سے لے کر نامزدگیوں اور پھر ووٹنگ تک کے مراحل سے گزارا گیا۔ تین ایوارڈز کا فیصلہ آپ سب کی مشاورت کے بعد کیا گیا اور پھر آپ سب کے تعاون…

منظرنامہ ایوارڈ 2009 : ووٹر لسٹ اور ووٹنگ

منظرنامہ کے قارئین کو سلاممنظرنامہ ایوارڈ 2009 کی نامزدگیوں کے بعد اب ووٹنگ کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ ووٹنگ کو مکمل شفاف اور بہتر بنانے کے لئے اب کی بار منظرنامہ نے ایک ایسا نظام تیار کیا ہے جس میں صرف بلاگرز ہی ووٹ دے سکیں گے۔ اس کام کے لئے منظرنامہ اردو لاگ…

منظر نامہ ایوارڈ 2009: نامزدگیاں مکمل

پچھلی تحریر میں آپ سب کو منظر نامہ ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں دینے کو کہا گیا تھا. منظر نامہ کو نو لوگوں کی طرف سے چھبیس بلاگرز کی نامزدگیاں موصول ہوئیں. جن کی ترتیب کچھ اس طرح سے بنتی ہے: بہترین بلاگ: ڈفر – 4راشد کامران – 3ابو شامل – 3محمد وارث – 2نعمان یعقوب…

ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : نامزدگیاں

ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا گیا تھا.اس ایوارڈ کے لیے ہمیں ووٹنگ کے دو مراحل سے گزرنا ہو گا. پہلی ووٹنگ نامزدگیوں کے لیے ہو گی۔ جن پانچ تحاریر کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ان کو فائنل ووٹنگ میں شامل کیا جائے گا۔ آپ سب کی سہولت کے لیے ہفتہ…

منظر نامہ ایوارڈز 2009: نامزدگیاں

پچھلی پوسٹ میں آپ سب کی آراء کو سامنے رکھتے ہوئے منظر نامہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال بھی پچھلے سال کی طرح اردو بلاگنگ کی دنیا میں تین ایوارڈز دئیے جائیں. یہ تین ایوارڈز کچھ اس طرح سے ہیں:1. 2009 کا بہترین بلاگ2. 2009 کا فعال ترین بلاگ3. 2009 کا بہترین نیا…

منظر نامہ ایوارڈز 2009 : مشاورت

آپ سب کو معلوم ہو گا ہی کہ پچھلے سال سے اردو بلاگرز کے لیے ایوارڈز کا سلسلہ منظر نامہ پر شروع کیا گیا تھا۔ جس کی تجویزسب سے پہلے اردو بلاگر “میرا پاکستان“ نے دی تھی۔ پچھلے سال صرف تین ایوارڈز جاری کیے گئے تھے۔١۔ سال 2008ء کا بہترین بلاگ٢۔ سال 2008ء کا فعال…

منظرنامہ ایوارڈز 2008ء کا اجراء

منظرنامہ ایوارڈز 2008ء کا اعلان تو ہوچکا ہے۔ اب ہم منتخب بلاگرز کے لیے باقاعدہ ایوارڈز جاری کررہے ہیں جنہیں بلاگرز اپنے بلاگ کی سائیڈ بار یا کسی دوسری نمایاں جگہ لگا سکتے ہیں۔ ہر ایوارڈ دو مختلف سائز میں موجود ہے جسے بلاگر اپنی سہولت کے مطابق دیا گیا کوڈ کاپی کرکے اپنے بلاگ…

منظرنامہ ایوارڈ 2008: نتائج

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ منظر نامہ پر اردو بلاگرز کے ایوارڈز کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس سلسلے کو ایوارڈز کے چناؤ سے لے کر نامزدگیوں اور پھر ووٹنگ تک کے مراحل سے گزارا گیا۔ تین ایوارڈز کا فیصلہ آپ سب کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ نامزدگیوں کے لیے ہمیں کچھ…

اوپر