آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > بلاگنگ

اردو بلاگنگ سلسلہ میرا پہلا روزہ

اردو بلاگستان کی ایک پرانی روایت اس رمضان اردو بلاگر شعیب صفدر صاحب کی وجہ سے پھر سے تازہ ہوچکی ہے۔ دراصل کچھ عرصہ پہلے جب فیس بک پاکستان میں مقبول نہ تھی تو اردو بلاگرز ایک موضوع کا آغاز کرکے اس پر مختلف بلاگرز کو ٹیگ کر کے لکھنے کی دعوت دیا کرتے تھے…

جینیسس فریم ورک کا اردو ترجمہ (ورڈپریس سانچہ)۔۔

السلام علیکم ایک بار پھر سے حسب وعدہ ورڈ پریس کے اردو سانچے کے ساتھ حاضر ہیں، آپ دیکھ رہے ہیں منظرنامہ، صبح کے گیارہ بجے چاہتے ہیں اور اگر وہ بجنا چاہتے ہیں تو بجنے دیں ہم کونسا روک سکتے ہیں۔ خیر جی، یہ ایک فریم ورک ہے (ورک فتح کے ساتھ نہ کہ…

اردو بلاگز، بلاگ ایگریگیٹر

اردو بلاگستان کی ترویج میں بلاگ ایگریگیٹرز کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ انگریزی اور دوسری زبانوں کے لیے ٹیکنوراٹی اور اور بلاگ کیٹلاگ جیسے بڑے ایگریگیٹر دستیاب ہیں وہاں اردو بلاگستان کی ترویج کے لیے بلاگ ایگریگیٹر کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ماورائی فیڈر اور اردو سیارہ جیسے بلاگ ایگریگیٹر بھی موجود ہیں۔…

جعفر سے شناسائی

فروری 2009 میں ایک بلاگر نے اردو بلاگنگ میں قدم رکھا اور آتے ساتھ ہی اپنی شگفتہ تحاریر کی وجہ اردو بلاگنگ کی دنیا پر چھا گئے۔ آپ نے جب اردو بلاگنگ میں قد م رکھا تو پہلی ہی تحریر میں کچھ ایسے لکھا تھا کہ ”تو میرے پیارے بلاگو دوستو ۔۔۔ میں‌نے بھی اس…

اردو بلاگنگ – ترغیب بذریعہ معیار

اردو بلاگران کی ہونے والی حالیہ ملاقاتوں کا خلاصہ سننے اور پڑھنے کو ملا۔ اس لئے میں نے سوچا کہ اردو بلاگنگ پر کچھ رائے میں بھی دوں۔ کمپیوٹر پر اردو لکھنے یا پڑھنے میں اب کوئی عظیم ٹیکنالوجیکل رکاوٹیں حائل نہیں ہیں۔ اردو لکھنا اور پڑھنا آسان ہے۔ جو بھی چاہے وہ ذرا سی…

ورڈپریس پلگ‌ان

اگرچہ میں کئ سالوں سے ورڈپریس استعمال کر رہا تھا مگر حال ہی میں اپنا بلاگ بھی ورڈپریس پر منتقل کیا ہے. اس کے نتیجے میں مختلف فیچرز کے لئے پلگ‌ان تلاش کرنے پڑے۔ اس تحقیق کے نتائج یہاں پیش کر رہا ہوں۔ میں دو مختلف بلاگز پر یہ پلگ‌ان استعمال کر رہا ہوں: سوشل…

منظر نامہ ایوارڈز 2009 : مشاورت

آپ سب کو معلوم ہو گا ہی کہ پچھلے سال سے اردو بلاگرز کے لیے ایوارڈز کا سلسلہ منظر نامہ پر شروع کیا گیا تھا۔ جس کی تجویزسب سے پہلے اردو بلاگر “میرا پاکستان“ نے دی تھی۔ پچھلے سال صرف تین ایوارڈز جاری کیے گئے تھے۔١۔ سال 2008ء کا بہترین بلاگ٢۔ سال 2008ء کا فعال…

داستانِ عید ملن 2009ء

اردو بلاگرز میں جس قدر کراچی کے لکھنے والے متحرک ہیں، دوسرے علاقوں کے اب تک نہیں۔ کچھ کارہاے نمایاں انجام دیں یا نہ دیں، ہر کچھ دن بعد مل بیٹھ کر گپ شپ ضرور لگالیتے ہیں۔ 🙂 تاہم اس بار اجتماع کا عنوان اردو بلاگرز کانفرنس نہیں تھا۔ اردو بلاگرز کو مِل بیٹھے کئی…

ہفتہ بلاگستان کیسے منایا جائے گا

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہفتہ بلاگستان کو منظم انداز میں منانے کے لیے اس کا دورانیہ سات دن سے بڑھا کے سترہ دن کر دیا گیا ہے. دن بڑھانے کا مقصد یہی تھا کہ اگر کوئی مصروف ہے یا کسی اور مسئلے کی وجہ سے ایک دن کے پروگرام میں شرکت نہیں…

ہفتہء بلاگستان کا آغاز

ہفتہ بلاگستان منانے کی تجویز شگفتہ نے اپنے بلاگ پر پیش کی. جسے کافی سراہا گیا اور اس طرح آج یعنی پندرہ اگست سے شگفتہ نے “ہفتہء بلاگستان” منانے کے لیے تمام اردو بلاگرز کو شرکت کی دعوت دی ہے. ہفتہ بلاگستان منانے کا دورانیہ سات دن سے بڑھا دیا گیا ہے اور اب 15…

اوپر