آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > بلاگنگ (Page 2)

نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009

از: عمار ابنِ ضیاء ماہ اپریل 2009 کے اوائل ہی میں شعیب صفدر نے اطلاع دے دی تھی کہ حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام نیشنل بلاگرز کانفرنس کا انعقاد ہونے جارہا ہے جس میں اردو بلاگنگ کے حوالے پریزنٹیشن پیش کی جائے تو خوب رہے۔ اس سلسلے میں ہماری پہلی ملاقات کیفے نوبہار میں ہوئی…

نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009

منظر نامہ کے قارئین کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہے کہ آج کراچی پاکستان میں پہلی نیشنل بلاگرز کانفرنس منعقد کی گئی تھی۔ جس کا انعقاد آئی ٹی ڈپارٹمنٹ آف سندھ وزیر محمد رضا ہارون نے کروایا تھا۔کانفرنس کے آغاز کا وقت چار بجے تھا لیکن باقاعدہ آغاز…

اردو بلاگنگ کا منظرنامہ از نبیل حسن نقوی

السلام علیکم،کچھ روز قبل منظر نامہ کی جانب سے اردو بلاگرز کو اردو بلاگنگ کے بارے میں کچھ نکات کے حوالے سے اظہار خیال کرنے کی دعوت دی گئی تھی۔ راشد کامران اور افضل صاحب پہلے ہی اس بارے میں اظہار خیال کر چکے ہیں۔ اسی دوران فیصل نے بھی ایک اردو بلاگنگ کے فروغ…

اردو ٹیک وینس پر انگریزی بلاگ

آپ سب نے دیکھا تو ہو گا ہی کہ اردو ٹیک وینس پر اردو بلاگز کے ساتھ ساتھ انگریزی کے بلاگز کی فیڈ بھی شامل کی گئی ہے۔ یعنی اب وینس پر اردو کے ساتھ ساتھ آپ کچھ انگریزی بلاگز بھی دیکھ سکیں گے۔ اس بارے میں آپ سب کی رائے ہم جاننا چاہ رہے…

عمیر سلام سے شناسائی

السلام علیکم۔۔۔!سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ آپ کے میزبان حاضر ہیں اور آج ہمارے مہمان ہیں عمیر سلام۔ ہم قارئین کو بتاتے چلیں کہ عمیر سلام پہلے اردو بلاگر ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ ان دنوں انہوں نے اردو بلاگنگ سے دوری اختیار کی ہوئی ہے لیکن انٹرنیٹ پر وہ ایک کمیونٹی سائٹ چلانے کے ساتھ…

بلاگنگ اور اردو بلاگنگ

بلاگنگ بلاگ انگریزی کے دو لفظوں web and log سے مل کر بنا ہے جو ایسی ویب سائٹس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں معلومات کو تاریخ وار رکھا جاتا ہے۔ویب لاگ ( weblog) کا لفظ جان بارگر Jorn Barger نے پہلی دفعہ 1997 استعمال کیا تھا جو robotwisdom.com نامی ویب لاگ سائٹ…

اوپر