آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > شناسائی

ثروت ع ج سے شناسائی

اگر آپ کو چودھویں صدی کے جہاں حیرت “انگلستان”کو دیکھنا ہو تو ثروت ع ج کا بلاگ آپ کی پہلی ترجیع ہوگا، جیفری چاوسرکی مشہور نظم کینٹر بری کہانیوں کا رواں ترجمہ تصاویر اور حوالہ جات کےساتھ ان کے بلاگ کو چار چاند لگاتا ہے لیکن ذرا ٹھہرئے نام سے دھوکہ مت کھائیے ثروت ع…

ملک انس اعوان سے شناسائی

نرم دم گفتگو گرم دم جستجو کا مصداق چہرے پہ مسکراہٹ سجائے شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے ملک محمد انس اعوان کامسٹس یونیورسٹی اٹک میں زیرِ تعلیم ہیں، آپ “انس نامہ” کے نام سے بلاگ لکھتے ہیں ان سے ہونے والی گفتگو نذرِ قارئین ہے۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ @الحمداللہ ! بخیر…

جاوید گوندل سے شناسائی

تین نسلوں سے امریکہ و یورپ میں مقیم جاوید گوندل اپنے بارے میں کہتے ہیں کہ: جٹ قبیلے کی شاخ “گوندل” سے تعلق ہے ۔ آبائی طور پہ زمیندار ہیں۔ ملک و قوم سے محبت بھی آبائی طور پہ حصے میں آئی ہے۔ تین نسلوں سے یوروپ اور امریکہ میں مقیم ہوں۔ ڈیرہ غازی خان…

فخر نوید سے شناسائی

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے فخر نوید ” پاک گلیکسی”  کے عنوان سے بلاگ لکھتے ہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی،معاشرتی مسائل اور آئی سے متعلقہ ویڈیو ٹیوٹوریلز ان کے بلاگ کا موضوع ہیں ،فخر نوید لکھنے کے علاوہ ویڈیو بلاگنگ کو بھی ابلاغ کااہم ذریعہ سمجھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آج کے “شناسائی” میں ہم نے…

کوثر بیگ سے شناسائی

حیدرآباد دکن کے روایتی گھرانے میں آنکھ کھولنے والی کوثر بیگ تخیلات کی دنیاکے عنوان سے خوبصورت حیدآبادی لہجے کی اردو میں بلاگ لکھتی ہیں،اردو سے محبت انہیں ورثے میں ملی جس کا اظہار ان کی تحریروں سے ہوتا ہے،ان کے لکھنے کے خواب کو ان کے بیٹوں نےبلاگ کی شکل میں حقیقت کا روپ…

ڈاکٹر محمد نور آسی سے شناسائی

منظر نامہ کے سلسلہ شناسائی میں آج کے ہمارے مہمان ہیں ڈاکٹر محمد نور آسی ۔ڈاکٹر محمد نور آسی کا تعلق ضلع خوشاب سے ہے ،گزشتہ دو دہایوں سے بسلسلہ روزگار اسلام آباد میں مقیم ہیں ،سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ ہومیوپیتھی سے شغف رکھتے ہیں ۔آپ “لفظ بولتے ہیں” کے عنوان سے بلاگ لکھتے…

اجمل ملک سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں جناب ”اجمل ملک “ صاحب آپ سینئر صحافی ہیں اور فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ ایکسپریس نیوز سے وابستہ ہیں اور اردو بلاگنگ بھی کرتے ہیں۔ بلاگ یہاں کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ @ الحمد اللہ ۔…

مبشر اکرم سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ”مبشر اکرم “ صاحب ۔ آپ ” لوگ کہانی – عام لوگ، خاص کہانیاں“ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ آپ بلاگ تو لکھتے ہی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر بھی کافی فعال ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ شکر…

نعیم خان سے شناسائی

السلام علیکم! منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ”نعیم خان “ صاحب ۔ آپ ” نون و القلم “ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ @الحمداللہ ، اللہ کا کرم ہے۔ اپنے بارے میں کچھ بتائیں ؟ @ اپنے بارے میں…

رمضان رفیق سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ” رمضان رفیق “ صاحب ۔ آپ بلاگ تو کافی پہلے سے لکھتے ہیں لیکن اردو بلاگنگ کی دنیا اور دیگر بلاگرز سے شناسائی اس سال ہی ہوئی ہے۔ اسی سلسلے میں منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی میں رمضان رفیق صاحب سے شناسائی حاصل…

اوپر