آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > نقطہ نظر

میرے اور آپ کے بیچ ہم آہنگی کی ضرورت

میں ایک لکھاری ہوں۔ آپ میرے قاری ہیں۔ بعید نہیں کہ آپ قاری ہونے کے ساتھ ساتھ لکھاری بھی ہوں۔ جس طرح لکھاری اور قاری کے درمیان ایک مضبوط رشتہ ہوتا ہے، اسی طرح انٹرنیٹ کی جامع مگر سکڑی ہوئی دنیا میں ہم تمام لکھاریوں کا بھی آپس میں ایک قریبی تعلق بہرحال قائم ہوتا…

اردو بلاگنگ – ترغیب بذریعہ معیار

اردو بلاگران کی ہونے والی حالیہ ملاقاتوں کا خلاصہ سننے اور پڑھنے کو ملا۔ اس لئے میں نے سوچا کہ اردو بلاگنگ پر کچھ رائے میں بھی دوں۔ کمپیوٹر پر اردو لکھنے یا پڑھنے میں اب کوئی عظیم ٹیکنالوجیکل رکاوٹیں حائل نہیں ہیں۔ اردو لکھنا اور پڑھنا آسان ہے۔ جو بھی چاہے وہ ذرا سی…

اردو بلاگنگ کا منظرنامہ از نبیل حسن نقوی

السلام علیکم،کچھ روز قبل منظر نامہ کی جانب سے اردو بلاگرز کو اردو بلاگنگ کے بارے میں کچھ نکات کے حوالے سے اظہار خیال کرنے کی دعوت دی گئی تھی۔ راشد کامران اور افضل صاحب پہلے ہی اس بارے میں اظہار خیال کر چکے ہیں۔ اسی دوران فیصل نے بھی ایک اردو بلاگنگ کے فروغ…

بلاگنگ کیا ہے؟‌ از راشد کامران

منظر نامہ پر نقظہ نظر کے سسلے میں‌اس بار “بلاگنگ کیا ہے؟“‌کو موضوع بحث بنایا گیا ہے لیکن ساتھ ساتھ مضمون کی حدود قیود بھی کچھ سوالات کے ذریعے واضح کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں‌ میرا پاکستان بلاگ کے افضل صاحب‌ اپنی ایک تحریر پہلے ہی شائع کرچکے ہیں۔ اس مضمون میں میری کوشش…

بلاگنگ کیا ہے؟

السلام علیکم، ہم سلسلہ نقطہ نظر کے ساتھ حاضر ہیں۔ کچھ ماہ پہلے ہم نے بلاگرز کو ایک عنوان دیا تھا کہ “بلاگنگ کیوں؟” یعنی آپ ، میں اور ہم بلاگنگ کیوں کرتے ہیں۔ آج کا موضوع اس  سے کچھ ملتا جلتا ہے۔ ہم بات کریں گے کہ “اصل میں بلاگنگ ہے کیا؟“ اکثر کچھ…

بلاگنگ کیوں؟ از راشد کامران

منظر نامہ اپنی طرز کا ایک منفرد سلسہ ہے جس میں اردو بلاگرز کو مختلف موضوعات پر لکھنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ اس سے پہلے بھی کچھ موضوعات پر بلاگرز کو لکھنے کی دعوت دی جاچکی ہے اور بشمول خود میرے کئی دوسرے بلاگرز اپنے اظہاریے منظر نامہ کی زینت بنا چکے ہیں۔ گو…

بلاگنگ کیوں؟

ہمارا بلاگ منظر نامہ ایک طرح سے بلاگ خبر نامہ کی طرح ہے جس میں بلاگرز ایک دوسرے کے ساتھ جان پہچان بھی بڑھا رہے ہیں اورساتھ ساتھ اردو بلاگنگ کی دنیا میں کیا کچھ ہورہا ہے اس بارے میں بھی کچھ نیاجان رہے ہیں۔ بلاگ کیا ہے؟ میرے خیال میں تو بلاگ کسی بھی…

ہائے رے بجلی از راشد کامران

یہ بھلے وقتوں کی بات ہے، بھلے وقتوں سے مراد کوئی بارہ، پندرہ برس پہلے کا تذکرہ ہے ، اب یہ گمان نہ کر بیٹھیے گا کہ ہم فرعون کے بھانجوں کے ساتھ گُلی ڈنڈا کھیلا کرتے تھے۔ خیر اُس وقت بجلی کا استعمال برقی قمقمے روشن کرنے سے زیادہ کا نہ تھا، میلاد محرم…

ہائے رے بجلی

کہتے ہیں، اگر کسی چیز کو دل سے چاہو تو پوری کائنات اسے تم سے ملانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے۔ ؛۔) ہاں، ایک اور بات بھی کہتے ہیں کہ پاکستان وہ خوش قسمت ملک ہے جہاں کی عوام ہر کچھ دیر بعد ایک خوشی حاصل کرتی ہے اور پھر زور سے نعرہ مارتی…

فروغِ تعلیم میں ہمارا کردار اور پاکستان کا نظامِ تعلیم (از ایم بلال)

 سب سے پہلے میں منظر نامہ کا شکریہ ادا اور مبارک باد دیتا ہوں جنہوں نے اتنا اچھا سلسلہ شروع کیا۔       تعلیم کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ کوئی بھی مذہب، معاشرہ یا ملک ہو ہر کوئی تعلیم کی طرف زور دیتا ہے۔ اسلام نے بہت زیادہ تعلیم پر زور دیا ہے۔ اللہ…

اوپر