آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > ہفتہ بلاگستان، اردو بلاگرز

ہفتہ بلاگستان اختتامی تقریب : چند اہم نکات : اپڈیٹ

السلام علیکم اچھا جناب ایک اپڈیٹ پوسٹ اختتامی تقریب کے حوالے سے چند مزید اہم نکات کے ساتھ ۔ ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : ہفتہ بلاگستان میں آپ تمام بلاگرز کی بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا جا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں تمام اردو دنیا کو دعوت ہے…

ہفتہ بلاگستان کیسے منایا جائے گا

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہفتہ بلاگستان کو منظم انداز میں منانے کے لیے اس کا دورانیہ سات دن سے بڑھا کے سترہ دن کر دیا گیا ہے. دن بڑھانے کا مقصد یہی تھا کہ اگر کوئی مصروف ہے یا کسی اور مسئلے کی وجہ سے ایک دن کے پروگرام میں شرکت نہیں…

ہفتہء بلاگستان کا آغاز

ہفتہ بلاگستان منانے کی تجویز شگفتہ نے اپنے بلاگ پر پیش کی. جسے کافی سراہا گیا اور اس طرح آج یعنی پندرہ اگست سے شگفتہ نے “ہفتہء بلاگستان” منانے کے لیے تمام اردو بلاگرز کو شرکت کی دعوت دی ہے. ہفتہ بلاگستان منانے کا دورانیہ سات دن سے بڑھا دیا گیا ہے اور اب 15…

اوپر