آرکائیو

آرکائیو برائے زمرہ ‘اعلانات/ متفرقات’

بسم اللہ الرحمن الرحیم
“خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے اور اس سے بھی زیادہ اچھا لگتا ہے جب اس خواب کو تعبیر کرنے کی کوشش کی جائے اور وہ تعبیر حاصل ہو جائے ، ہفتہ بلاگستان بھی ایک ایسا ہی خواب تھا جس کی تعبیر اس وقت اس ای بک کی صورت ہمارے سامنے ہے ۔ [...]

السلام علیکم
اچھا جناب اللہ تعالی کا شکر ہے کہ انتظار ختم ہوا اور ہفتہ بلاگستان ای بک کا فائنل ڈرافٹ تیار ہو چکا ہے ۔ منظرنامہ ایوارڈز یافتگان کو ایک بار پھر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھتے ہیں اور ہفتہ بلاگستان ای بک کے اجرا کے موقع پر “ہفتہ بلاگستان ایوارڈز” [...]

منظر نامہ کے قارئین کو سلام.
بات کچھ اس طرح سے ہے کہ میں یعنی ماوراء پاکستان جا رہی ہوں اور اس لیے منظر نامہ پر شاید فعال نہ رہ سکوں۔ اس عرصے کے لیے ہم نے منظرنامہ کی ذمہ داری  ایم بلال کو سونپ دی ہے. امید ہے بلال کو کسی قسم کی پریشانی کا [...]

Nov 4th, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات

ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا گیا تھا.اس ایوارڈ کے لیے ہمیں ووٹنگ کے دو مراحل سے گزرنا ہو گا. پہلی ووٹنگ نامزدگیوں کے لیے ہو گی۔ جن پانچ تحاریر کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ان کو فائنل ووٹنگ میں شامل کیا جائے گا۔ آپ سب کی سہولت کے لیے ہفتہ [...]

جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ منظر نامہ کے تھیم کو بدل دیا گیا ہے. پچھلے تھیم سے قارئین کو کافی شکایات تھیں جو امید ہے اب دور ہو جائیں گی. کچھ دوستوں نے منظر نامہ کے لیے تھیم بھیجے تھے لیکن وہ بھی چند مسائل کا شکار رہے، جس کے بعد ہم [...]

Nov 1st, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات

السلام علیکم
ایک فوری اپڈیٹ
درج ذیل فہرست مین وہ نام ہیں جن کی تحریریں ای بک میں شامل کی جا چکی ہیں اگر اس فہرست میں کوئی نام شامل نہ ہو تو اس کی نشاندہی کر دیں ۔
شکریہ
بلاگرز جنہوں نے ہفتہ بلاگستان میں شرکت کی:
افتخار اجمل بھوپال
بدتمیز
بلو بلا
تانیہ رحمان
جعفر

چند دن پہلے کراچی کے بلاگران کی عید ملن سے متاثر ہو کر امریکہ کے بلاگرز نے بھی ہنگامی طور پر ایک میٹنگ بلوانے کا فیصلہ کیا۔ محب علوی کو پہلے تو کراچی کے بلاگرز کی ملاقات کا علم ہی نہ تھا۔۔۔لیکن جونہی اس ملاقات کے بارے میں انھیں بتایا گیا تو ان کو [...]

Oct 14th, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات
ٹیگ: , ,

اردو بلاگنگ کو فروغ دینے کے لیے کراچی کے اردو بلاگرز کے اعزاز میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا ہے. اگر آپ بھی اردو بلاگر ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں تو آپ کا دعوتی کارڈ حاضر ہے.

سہولت کے لیے نیچے کراچی کا نقشہ بھی شامل کیا گیا ہے جہاں عید ملن کے [...]

Oct 2nd, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات

السلام علیکم
اس بار پوسٹ منظر نامہ پر ۔  اچھا جناب ہفتہ بلاگستان تو ہو گیا اب اس کی اختتامی تقریب رہ گئی ہے تو یہ بھی ہو جائے۔  ہفتہ بلاگستان کی تجویز بنیادی طور پر میرے ذہن میں اردو لائبریری بلاگ کے باقاعدہ اجرا و آغاز کے حوالے سے آئی تھی اور جب اسے پلان [...]

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہفتہ بلاگستان کو منظم انداز میں منانے کے لیے اس کا دورانیہ سات دن سے بڑھا کے سترہ دن کر دیا گیا ہے. دن بڑھانے کا مقصد یہی تھا کہ اگر کوئی مصروف ہے یا کسی اور مسئلے کی وجہ سے ایک دن کے پروگرام میں شرکت نہیں [...]