آرکائیو
ہفتہ بلاگستان منانے کی تجویز شگفتہ نے اپنے بلاگ پر پیش کی. جسے کافی سراہا گیا اور اس طرح آج یعنی پندرہ اگست سے شگفتہ نے “ہفتہء بلاگستان” منانے کے لیے تمام اردو بلاگرز کو شرکت کی دعوت دی ہے. ہفتہ بلاگستان منانے کا دورانیہ سات دن سے بڑھا دیا گیا ہے اور اب 15 [...]
پچھلے کچھ عرصے میں کافی نئے اردو بلاگرز سامنے آئے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اردو بلاگرز کی فہرست کو ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتے جاتے ہیں۔ ہم ان بلاگرز کے احسان مند ہیں جو میل کر کے ہمیں اپنے بلاگ کے بارے میں اطلاع دیتے رہتے ہیں۔ اس طرح ہمیں لسٹ اپڈیٹ کرنے میں بھی [...]
بہت پرانے زمانے کی بات ہے، ایک آدمی نے اپنے ساتھیوں کو ایک ایسی تجویز دی جس سے تقریبا سبھی نے اتفاق کیا اور اس تجویز کو عملی جامہ پہنچانے کے لیے کافی لوگ آگے آئے اور اپنا اپنا حصہ شامل کیا۔ لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، وہ تجویز کہیں پیچھے رہ گئی اور [...]
منظر نامہ کے قارئین کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہے کہ آج کراچی پاکستان میں پہلی نیشنل بلاگرز کانفرنس منعقد کی گئی تھی۔ جس کا انعقاد آئی ٹی ڈپارٹمنٹ آف سندھ وزیر محمد رضا ہارون نے کروایا تھا۔کانفرنس کے آغاز کا وقت چار بجے تھا لیکن باقاعدہ آغاز [...]
منظر نامہ کے قارئین کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ اپریل کے آخر میں منظر نامہ کا ایک سال مکمل ہو جائے گا۔ اسی لیے ہم نے سوچا کہ اردو بلاگرز سے پوچھ لیا جائے کہ آپ منظر نامہ کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں، یا ہمیں منظر نامہ پر مزید کیا کرنا چاہیے۔ سلسلہ شناسائی [...]
اگر آج آپ اپنے بلاگ پر لاگ ان ہوں اور آپ بلاگ پر اردو لکھ نہ سکیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے بلاگ پر پرانا اردو ایڈیٹر پلگ ان ہٹا کر نیا اردو ایڈیٹر پلگ ان اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ جیسے آپ کو ایکٹیویٹ کرنا ہو گا اور کچھ تبدیلیوں کے [...]
پچھلی تحریر میں آپ سے وینس پر انگریزی بلاگز کی فیڈ شامل کرنے پر رائے مانگی گئی تھی۔ جہاں بہت سے لوگوں نے اس امر کو پسند کیا وہاں چند ایک نے اس کی مخالفت بھی کی۔ بہرحال نتائج کچھ اس طرح سے رہے: کل 27 ووٹ ڈالے گئے۔ جن میں سے 19 نے وینس [...]
منظرنامہ کے پلیٹ فارم سے ہم اس بات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ منظرنامہ پر ہمارے پھیلتے کام میں معاونت کے لیے ہمیں دو معاون میسر آگئے ہیں جس کے بعد ہمیں امید ہے کہ منظرنامہ میں مزید بہتری آئے گی۔ ہمارے معاونین ہیں ڈفر اور امن۔ ڈفر مہینے بھر کے [...]
پچھلے دنوں محمد علی مکی نے تجویز پیش کی تھی کہ “ایک بلاگر۔ایک کتاب” کا سلسلہ شروع کیا جائے اور ہر بلاگر کسی بھی ایک کتاب کو یونی کوڈ فارمیٹ میں کمپوز کرکے پیش کرنے کی کوشش کرے۔ اس ضمن میں یہ تجویز بھی دی گئی کہ یہ منصوبہ منظرنامہ کے پلیٹ فارم سے شروع [...]
تم بھی رخصت ہوئے جاتے ہو فراز کون دے پرسہ مجھے، کون دلاسہ دے گا 25 اگست 2008 کو اردو دنیا کے مشہور شاعر احمد فراز ہم سب سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے اور اسطرح اردو ادب کا ایک اہم ترین باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔ احمد فراز کی وفات پر [...]
حالیہ تبصرے