آرکائیو

آرکائیو برائے زمرہ ‘اعلانات/ متفرقات’

منظر نامہ پر کچھ دن پہلے چودہ اگست کے موقع پر ایک کوئز پوسٹ کیا گیا تھا اور تمام اردو بلاگرز کو ٹیگ کیا تھا۔ جن میں سے چند بلاگرز نے جوابات دئیے ہیں۔ جو کہ شگفتہ، شعیب صفدر، میرا پاکستان اور شاہدہ اکرم ہیں۔ میرا پاکستان نے 13 سوالات کے درست جوابات دئیے جبکہ [...]

Aug 18th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

منظر نامہ کے قارئین کو ماوراء اور عمار کی طرف السلام علیکم۔۔! پاکستان کی جشنِ آزادی کے موقع پر ہم نے ایک مختصر سا کوئز ترتیب دیا ہے۔ اور ہم تمام اردو بلاگرز کو اس کوئز کے لیے ٹیگ کر رہے ہیں۔ امید ہے آپ سب اس کوئز کے جوابات ضرور دیں گے۔ آپ کو [...]

Aug 12th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

منظرنامہ کے قارئین کو میزبان عمار اور ماوراء کی جانب سے السلام علیکم! ہم منظرنامہ پر ایک نئے سلسلہ کا آغاز کرنے جارہے ہیں اور یہ سلسلہ ہے “اس ہفتے کے اردو بلاگ”۔ اس سلسلہ کے تحت ہم ہر ہفتہ ایک تحریر شائع کریں گے جس میں اس ہفتہ اردو بلاگز پر شائع ہونے والی [...]

Aug 11th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

منظر نامہ پر اب تک ہم نے پرانے اردو بلاگرز کے انٹرویو لیے ہیں۔ انہی انٹرویوز کے دوران جو ہمیں فیڈ بیک ملی ، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ میں ہی سے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ نئے بلاگرز کے انٹرویوز بھی شروع کیے جائیں۔ آپ سب کی تجاویز کو ہم [...]

Jul 13th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

سُربول اردو کی پہلی ویب سائٹ ہے جس کے قیام کا باقاعدہ مقصد اردو گیتوں کے بول فراہم کرنا ہے۔ انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں ایسی کئی ویب سائٹس ہیں جو گیتوں کے بول فراہم کرتی ہیں۔ ان میں مشہور ترین لیرکس، لیرکس مانیا، اے زیڈ لیرکس، میٹرو لیرکس وغیرہ ہیں لیکن افسوس کی بات [...]

Jun 4th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

منظرنامہ کے قارئین کو ماوراء اور عمار کی جانب سے سلام۔ الحمد للہ اردو کے منفرد مشترکہ بلاگ “منظرنامہ” کا آغاز بہت اچھا ہوا اور آپ سب کی جانب سے اسے پسند بھی کیا گیا۔ پھر سلسلہ “شناسائی” کے تحت زکریا اجمل کا انٹرویو بھی کیا گیا۔ اب ہم ایک نیا سلسلہ بھی شروع کرنے [...]

May 19th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

السلام علیکم اردو بلاگران آج ہم ایک ایسے بلاگ کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جہاں ہم سب کو اردو بلاگران کو جاننے کا موقع ملے گا۔ ویسے تو آپ بلاگرز کو ان کے بلاگز پر پڑھتے ہی ہوں گے، لیکن ہم “منظرنامہ” کی صورت میں ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کریں گے، جہاں آپ [...]

Apr 25th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات