آرکائیو

آرکائیو برائے زمرہ ‘ایوارڈز’

السلام علیکم
ہفتہ بلاگستان ای بک کے بعد ہفتہ بلاگستان ایوارڈز نتائج ۔ اللہ تعالی کی مدد سے ہفتہ بلاگستان ایوارڈز کے سلسلہ کو شکل دینا ممکن ہو سکا ۔ اس سلسلہ میں پہلے مرحلہ میں ووٹنگ کے نتائج دلچسپ رہے اور دو عنوانات “بچپن” اور “مزاح” پر ٹائی آ جانے کی [...]

Mar 10th, 2010 | Filed under ایوارڈز, ہفتہ بلاگستان

السلام علیکم
اچھا جناب اللہ تعالی کا شکر ہے کہ انتظار ختم ہوا اور ہفتہ بلاگستان ای بک کا فائنل ڈرافٹ تیار ہو چکا ہے ۔ منظرنامہ ایوارڈز یافتگان کو ایک بار پھر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھتے ہیں اور ہفتہ بلاگستان ای بک کے اجرا کے موقع پر “ہفتہ بلاگستان ایوارڈز” [...]

منظرنامہ کے قارئین کو سلام
اللہ کے فضل و کرم سے منظرنامہ ایوارڈز 2009کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس سلسلے کو ایوارڈز کے چناؤ سے لے کر نامزدگیوں اور پھر ووٹنگ تک کے مراحل سے گزارا گیا۔ تین ایوارڈز کا فیصلہ آپ سب کی مشاورت کے بعد کیا گیا اور پھر آپ سب کے تعاون [...]

Jan 11th, 2010 | Filed under ایوارڈز

منظرنامہ کے قارئین کو سلام
منظرنامہ ایوارڈ 2009 کی نامزدگیوں کے بعد اب ووٹنگ کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ ووٹنگ کو مکمل شفاف اور بہتر بنانے کے لئے اب کی بار منظرنامہ نے ایک ایسا نظام تیار کیا ہے جس میں صرف بلاگرز ہی ووٹ دے سکیں گے۔ اس کام کے لئے منظرنامہ اردو لاگ [...]

Dec 23rd, 2009 | Filed under ایوارڈز

پچھلی تحریر میں آپ سب کو منظر نامہ ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں دینے کو کہا گیا تھا. منظر نامہ کو نو لوگوں کی طرف سے چھبیس بلاگرز کی نامزدگیاں موصول ہوئیں. جن کی ترتیب کچھ اس طرح سے بنتی ہے:

Nov 4th, 2009 | Filed under ایوارڈز

ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا گیا تھا.اس ایوارڈ کے لیے ہمیں ووٹنگ کے دو مراحل سے گزرنا ہو گا. پہلی ووٹنگ نامزدگیوں کے لیے ہو گی۔ جن پانچ تحاریر کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ان کو فائنل ووٹنگ میں شامل کیا جائے گا۔ آپ سب کی سہولت کے لیے ہفتہ [...]

پچھلی پوسٹ میں آپ سب کی آراء کو سامنے رکھتے ہوئے منظر نامہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال بھی پچھلے سال کی طرح اردو بلاگنگ کی دنیا میں تین ایوارڈز دئیے جائیں. یہ تین ایوارڈز کچھ اس طرح سے ہیں:
1. 2009 کا بہترین بلاگ
2. 2009 کا فعال ترین بلاگ
3. 2009 کا بہترین نیا [...]

Oct 17th, 2009 | Filed under ایوارڈز

آپ سب کو معلوم ہو گا ہی کہ پچھلے سال سے اردو بلاگرز کے لیے ایوارڈز کا سلسلہ منظر نامہ پر شروع کیا گیا تھا۔ جس کی تجویزسب سے پہلے اردو بلاگر “میرا پاکستان“ نے دی تھی۔ پچھلے سال صرف تین ایوارڈز جاری کیے گئے تھے۔
١۔ سال 2008ء کا بہترین بلاگ
٢۔ سال 2008ء کا فعال [...]

Oct 10th, 2009 | Filed under ایوارڈز

منظرنامہ ایوارڈز 2008ء کا اعلان تو ہوچکا ہے۔ اب ہم منتخب بلاگرز کے لیے باقاعدہ ایوارڈز جاری کررہے ہیں جنہیں بلاگرز اپنے بلاگ کی سائیڈ بار یا کسی دوسری نمایاں جگہ لگا سکتے ہیں۔ ہر ایوارڈ دو مختلف سائز میں موجود ہے جسے بلاگر اپنی سہولت کے مطابق دیا گیا کوڈ کاپی کرکے اپنے [...]

Jan 8th, 2009 | Filed under ایوارڈز

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ منظر نامہ پر اردو بلاگرز کے ایوارڈز کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس سلسلے کو ایوارڈز کے چناؤ سے لے کر نامزدگیوں اور پھر ووٹنگ تک کے مراحل سے گزارا گیا۔ تین ایوارڈز کا فیصلہ آپ سب کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ نامزدگیوں کے لیے ہمیں کچھ [...]

Jan 2nd, 2009 | Filed under ایوارڈز