آرکائیو

آرکائیو برائے زمرہ ‘ایوارڈز’

منظر نامہ کے قارئین کو ہماری طرف سے السلام علیکم! کچھ عرصہ پہلے میرا پاکستان نے “بہترین بلاگ ایوارڈ” کا خیال پیش کیا۔ جس پر ہم نے عمل کرتے ہوئے پچھلے کچھ عرصے میں آپ سب کے مشورے سے تین ایوراڈز پر متفق ہوئے۔ جن میں “بہترین اردو بلاگ”، “فعال ترین بلاگ” اور “نیا بہترین [...]

Nov 17th, 2008 | Filed under ایوارڈز

السلام علیکم، کچھ دن پہلے ہم نے ایوارڈز مشاورت کی پوسٹ کی تھی، جس میں آپ سب کی آراء کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے تین ایوارڈز کو منتخب کیا ہے۔ جو سال میں ایک بار بلاگرز کو دئیے جائیں گے اور یقیناً وقت کے ساتھ ساتھ ان ایوارڈز میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ اگلے [...]

Oct 7th, 2008 | Filed under ایوارڈز

السلام علیکم گزشتہ دنوں میرا پاکستان کی جانب سے بہترین بلاگ کا ایوارڈ جاری کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ اس پر کچھ گفتگو ان کے بلاگ اور پھر اردو محفل پر بھی ہوئی لیکن عملی طور پر کام آگے بڑھ نہیں سکا۔ ہم نے طے کیا کہ اس سلسلہ کو منظرنامہ پر شروع کیا [...]

Sep 14th, 2008 | Filed under ایوارڈز