آرکائیو

آرکائیو برائے زمرہ ‘شناسائی’

السلام علیکم۔۔۔ آداب۔۔۔ تسلیمات! ہمیں امید ہے کہ منظرنامہ کے قارئین بالکل خیریت سے ہوں گے اور سلسلہ ’’شناسائی‘‘ کی اگلی قسط کے منتظر ہوں گے کہ اب قربانی کا بکرا کسے بنایا جاتا ہے۔۔۔ ویسے ہمارے اردو بلاگران میں سے کچھ اس قدر منکسر المزاج ہوں گے، ہمیں ہرگز اندازہ نہ تھا۔ ہم ان [...]

Mar 22nd, 2009 | Filed under شناسائی

السلام علیکم، سلسلہ شناسائی میں ہمارے آج کے مہمان ایک پرانے بلاگر ہیں۔ گو کہ آپ کم ہی لکھتے ہیں لیکن آپ کی تحاریر نہایت ہی معلوماتی ہوتی ہیں۔ آپ کے لکھنے کا ایک خاص انداز ہے، آپ کی تحاریر کو اگر قاری پڑھے تو پڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ آپ فیصلیات کے نام سے [...]

Mar 5th, 2009 | Filed under شناسائی

السلام علیکم، سلسلہ شناسائی میں آج ہم ایک اور مہمان شخصیت کے ساتھ حاضر ہیں۔ ہمارے آج کے مہمان بہت پرانے بلاگر ہیں۔نہایت ہی اچھا لکھتے ہیں۔ آپ جیسی شخصیات کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ جنہیں خدا نے لکھنے کی بھر پور صلاحیت سے نوازا ہوتا ہے۔ آپ مزاح نہایت ہی دلچسپ [...]

Feb 27th, 2009 | Filed under شناسائی

سلسلہ شناسائی میں ہم آج ایک نئی مہمان کے ساتھ حاضر ہیں۔آپ کا انٹرنیٹ اور اردو کے ساتھ کافی پرانا تعلق ہے۔ آپ کو اردو شاعری سے نہایت لگاؤ ہے۔ اردو محفل  کی ممبر ہونے کے ساتھ ساتھ اردو بلاگنگ بھی کر رہی ہیں۔ طبیعتا آپ کافی حساس اور نرم مزاج ہیں۔ دریچہ کے نام [...]

Feb 10th, 2009 | Filed under شناسائی

منظرنامہ کے میزبان ماوراء اور عمار کی جانب سے قارئین کو سلام۔ اس دفعہ سلسلہ شناسائی میں کافی طویل وقفہ آیا اور اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ کچھ صاحبان انٹرویو کی حامی بھر کر سوال تو وصول کرگئے لیکن اس کے بعد سے ان کا کوئی پتا نہیں چلا۔۔۔ حالانکہ یقین جانیے، ہمارے [...]

Jan 23rd, 2009 | Filed under شناسائی

لسلام علیکم منظرنامہ پر آپ کے میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں اس امید ہے کہ ساتھ کہ آپ بخیریت ہوں گے۔ سلسلہ ہے شناسائی کا، اور ہمارے آج کے مہمان کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ گو کہ بلاگنگ کم کم ہی کرتے ہیں لیکن آپ اردو محفل پر 2006 میں آئے ۔ آپ [...]

Dec 2nd, 2008 | Filed under شناسائی

سال 2007ء اور 2008ء کو اگر اردو بلاگنگ کا سال قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ ان دو سالوں میں اردو بلاگنگ کا دائرہ کافی وسیع ہوا اور منظرنامہ پر کئی اچھے اردو بلاگرز ابھرے۔ اس سلسلے میں اردو ٹیک کی خدمات کا اعتراف نہ کرنا ناانصافی ہوگی کہ اردو بلاگنگ کا دائرہ [...]

Oct 13th, 2008 | Filed under شناسائی

منظرنامہ کے میزبانوں کی جانب سے سلام عرض ہے۔ اگرچہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اردو اب تک وہ مقام حاصل نہیں کرسکی ہے جس کی وہ مستحق ہے لیکن خوش قسمتی سے اردو کو محبت کرنے والے چند ایسے مخلص لوگ ملے ہیں جو غفلت میں پڑی قوم کی جانب سے بھی خدمت انجام دے [...]

Oct 2nd, 2008 | Filed under شناسائی

اردو میں تیکنیکی امداد فراہم کرنے میں یوں تو کئی افراد کا نام آتا ہے لیکن ان میں سے چند ہی ایسے ہوں گے جنہوں نے اپنی زیادہ تر توجہ اسی جانب رکھی ہوگی۔ منظرنامہ پر سلسلہ “شناسائی” میں ہماری آج کی شخصیت ایک ایسے نوجوان ہیں جنہوں نے باقاعدہ ٹیکنالوجی بلاگ شروع کیا اور [...]

Aug 30th, 2008 | Filed under شناسائی

آج ہمارے سلسلہ شناسائی کی مہمان ایک نئی بلاگر ہیں، آپ نے پچھلے سال بلاگنگ کا آغاز کیا۔ اور آپ باقاعدگی سے بلاگنگ کر رہی ہیں۔ ان کے بلاگ پر آپ کو مزے مزے کے کھانوں کی تراکیب پڑھنے کو ملیں گی اور خوبصورت گرافک میں شاعری بھی۔ تو آئیں آج ہم شب سے انٹرویو [...]

Aug 22nd, 2008 | Filed under شناسائی