آرکائیو

آرکائیو برائے زمرہ ‘شناسائی’

آداب۔۔۔ تسلیمات! منظرنامہ پر سلسلہ شناسائی میں آپ کے میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں اس امید کے ساتھ کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔ ہماری اردو بلاگنگ کی دنیا میں ایک بلاگر کا تعلق وکالت کے پیشے سے ہے۔ ان کی حاضر جوابی، برجستگی، بذلہ سنجی، خوش مزاجی اور نکتہ دانی کا بڑا سبب [...]

Aug 11th, 2008 | Filed under شناسائی

آج سلسلہ شناسائی میں ہمارے مہمان بلاگر عارف انجم ہیں۔ آپ انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں بلاگنگ کر رہے ہیں۔ آپ نے bilingual تھیمز کے بارے میں بھی بلاگ پر لکھا جس سے یقینا ہم سب بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ”ضمیمہ” سے پہلے آپ ”اک افسانہ زندگی” پر لکھتے رہے ہیں۔ آپ کا [...]

Aug 7th, 2008 | Filed under شناسائی

منظرنامہ کے قارئین کو محبتوں بھرا سلام پہنچے۔ سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ساتھیو! جب ٹیکنالوجی کی دنیا میں اردو زبان کو فروغ دینے کی کاوشوں کا علم پاکستان کے مشہور، تاریخی اور قدیم شہر فیصل آباد کے ایک [...]

Aug 3rd, 2008 | Filed under شناسائی

یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے۔ اردو بلاگز پڑھنے والے قارئین یقینا اس مصرعہ سے بخوبی واقف ہوں گے کہ یہ صرف ایک مصرع ہی نہیں بلکہ اردو کے ایک معروف بلاگ کا عنوان بھی ہے۔ آج اسی بلاگ کے لکھاری ہمارے مہمان ہیں۔ ان کی تحریروں میں پختگی پائی [...]

Jul 23rd, 2008 | Filed under شناسائی

آج سلسلہ شناسائی میں ہمارے مہمان بلاگر سے اردو بلاگنگ میں نئے آنے والے شاید کم ہی متعارف ہوں۔ یہ اگرچہ زیادہ تر انگریزی میں بلاگ کرتے ہیں اور اردو میں کچھ کم لکھا ہے لیکن جتنا لکھا ہے، خوب لکھا ہے۔ اردو نثر کی پختگی اور سماجی حالات پر گہری نظر کا ثبوت ان [...]

Jul 17th, 2008 | Filed under شناسائی

آج سلسلہ “شناسائی” میں ہماری مہمان ایک ایسی بلاگر ہیں جنہوں نے اپنے بارے میں جتنا کم کہا ہے، دوسروں کو جاننے میں اتنی ہی دلچسپی دکھائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ نے اردو محفل پر بہت سے لوگوں سے انٹرویوز بھی لیے ہیں۔ لیکن اپنا انٹرویو دینے سے ہمیشہ کتراتی آئی ہیں، آخر [...]

Jul 9th, 2008 | Filed under شناسائی

آج ہمیں ایک بہت پرانی بلاگر کو جاننے کا موقع ملے گا۔ آپ زیادہ تر انگریزی میں بلاگنگ کرتی ہیں، لیکن اردو میں بھی آپ نے بلاگنگ کی ہے۔ اردو کے حلقہ احباب میں شاید کم لوگ ہی ان کو جانتے ہوں، تو آئیں آج اسما مرزا سے کچھ باتیں کرتے ہیں۔    اردو کے [...]

Jul 3rd, 2008 | Filed under شناسائی

آج ہم جن کے بارے میں جاننےجا رہے ہیں، آپ ایک پرانے بلاگر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک متحرک اردو بلاگر بھی ہیں، آپ پاکستان کی سیاست پر خاص نگاہ رکھتے ہیں، اسی لیے آپ کے بلاگ پر زیادہ تر سیاست کے بارے میں پڑھنے کو ملتا ہے۔ آپ کافی محتاط طبیعت کے مالک ہیں۔ [...]

Jun 29th, 2008 | Filed under شناسائی

آج ہمیں ایک نہایت ہی محترم شخصیت کو جاننے کا موقع ملے گا۔ ہمیں اندازہ ہے کہ بہت سے لوگ آپ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ آپ کے بارے میں اگر کچھ کہا جائے تو الفاظ کم پڑ جائیں۔ آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ایک پرانے بلاگر۔۔۔ انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں [...]

Jun 22nd, 2008 | Filed under شناسائی

السلام علیکم۔۔۔! سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ آپ کے میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں۔ آج ہم جن شخصیت کا انٹرویو کرنے جا رہے ہیں، ان کا شمار پرانے اردو بلاگرز میں ہوتا ہے۔ آپ نے 2005 میں اردو بلاگنگ کا آغاز کیا۔ اور اب تک اردو بلاگنگ کر رہے ہیں۔  آپ ایک نہایت ہی متحمل [...]

Jun 15th, 2008 | Filed under شناسائی