آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > تازہ تحاریر (Page 2)

منظرنامہ – نیا انداز

سال 2013 کے بعد سے منظرنامہ کی پوشاک اب تک 3 مرتبہ تبدیل کی گئی ہے۔ پہلی بار بلاگ اسپاٹ کی تھیم لگائی گئی تھی پھر منظرنامہ کو بلاگ اسپاٹ سے ورڈپریس پر منتقل کیا گیا تو جو تھیم بلاگ اسپاٹ پر تھی ویسی ہی ورڈپریس کے لیئے تلاش کرکے اس تھیم کا اردو ترجمہ…

سلسلہ اس ہفتے کی بہترین تحریر

السلام علیکم منظر نامہ کو فعال کرنے کے جوکام آغاز ہو چکے ہیں، اس کا پہلا حصہ سلسلہ شناسائی کی پھر سے آمد ہے، محترم مصطفیٰ ملک اور ڈاکٹر اسلم فہیم صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے اس کام کو کرنے کی ہامی بھری اور آغاز کر دیا۔ کچھ دوست شاید آسمان سے غیبی…

ڈاکٹر محمد نور آسی سے شناسائی

منظر نامہ کے سلسلہ شناسائی میں آج کے ہمارے مہمان ہیں ڈاکٹر محمد نور آسی ۔ڈاکٹر محمد نور آسی کا تعلق ضلع خوشاب سے ہے ،گزشتہ دو دہایوں سے بسلسلہ روزگار اسلام آباد میں مقیم ہیں ،سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ ہومیوپیتھی سے شغف رکھتے ہیں ۔آپ “لفظ بولتے ہیں” کے عنوان سے بلاگ لکھتے…

اجمل ملک سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں جناب ”اجمل ملک “ صاحب آپ سینئر صحافی ہیں اور فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ ایکسپریس نیوز سے وابستہ ہیں اور اردو بلاگنگ بھی کرتے ہیں۔ بلاگ یہاں کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ @ الحمد اللہ ۔…

منظرنامہ اینڈرائیڈ ایپ

آج سے 8 سال پہلے جب عمار اور ماوراء نے منظرنامہ کا آغاز کیا تھا تو شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ منظرنامہ باقاعدہ طور پر طویل عرصہ تک اردو بلاگنگ کی دنیا میں اردو بلاگنگ کی خدمت انجام دیتا رہے گا۔ وقت تیزی سے گزرتا گیا منظرنامہ پرمختلف سلسلہ بھی جاری رہے اور کامیاب…

اردو بلاگنگ سلسلہ میرا پہلا روزہ

اردو بلاگستان کی ایک پرانی روایت اس رمضان اردو بلاگر شعیب صفدر صاحب کی وجہ سے پھر سے تازہ ہوچکی ہے۔ دراصل کچھ عرصہ پہلے جب فیس بک پاکستان میں مقبول نہ تھی تو اردو بلاگرز ایک موضوع کا آغاز کرکے اس پر مختلف بلاگرز کو ٹیگ کر کے لکھنے کی دعوت دیا کرتے تھے…

مبشر اکرم سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ”مبشر اکرم “ صاحب ۔ آپ ” لوگ کہانی – عام لوگ، خاص کہانیاں“ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ آپ بلاگ تو لکھتے ہی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر بھی کافی فعال ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ شکر…

اوپر