آرکائیو

آرکائیو برائے زمرہ ‘متفرقات’

السلام علیکم آج سے نئے عیسوی سال کا آغآز ہو رہا ہے ، تمام منظرنامہ ٹیم کی جانب سے ہم سب نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ نئے سال میں ہم اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی میں اس قوت ، ہمت اور برداشت کا مظاہرہ کر سکیں گے جس [...]

Jan 1st, 2010 | Filed under متفرقات

السلام علیکم اچھا جناب ایک اپڈیٹ پوسٹ اختتامی تقریب کے حوالے سے چند مزید اہم نکات کے ساتھ ۔ ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : ہفتہ بلاگستان میں آپ تمام بلاگرز کی بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا جا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں تمام اردو دنیا کو دعوت ہے [...]

Oct 25th, 2009 | Filed under متفرقات, ہفتہ بلاگستان

بلاگ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر میں نے تمام بلاگر ساتھیوں سے اپنے گزشتہ سانچے (تھیمز) “کمیونٹی” کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور اس کے لیے منظرنامہ کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ میں نے چند ٹیوٹوریلز اور ساتھیوں کی مدد سے سانچوں کا ترجمہ کرنا شروع کیا [...]

Oct 13th, 2009 | Filed under متفرقات

Image by Omar_MK via Flickr ماہ رمضان کا با برکت مہینہ ہم سے الوداع ہونے والا ہے ۔ امریکہ میں صرف دو مزید طاق راتیں رہ گئی ہیں جبکہ ایک تو آج رات ہی ہے اسی وجہ سے سوچا کہ بلاگ پر لکھ کر تمام لوگوں کو رمضان کے حوالے سے بلاگ کرنے کا کہہ [...]

Sep 15th, 2009 | Filed under متفرقات

السلام علیکم۔ منظر نامہ کے قارئین کے لیے آج ہم  سلسلہ شناسائی میں ایک اور مہمان بلاگر کے ساتھ حاضر ہیں۔ ہمارے آج کے مہمان  ایک خاص شخصیت ہیں، جن کا اردو سے تعلق کافی پرانا ہے۔ آپ  ایک استاد ہونے کے ساتھ ساتھ   سات کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ آپ کافی عرصے سے بلاگنگ [...]

Aug 20th, 2009 | Filed under شناسائی, متفرقات

السلام علیکم، ہم سلسلہ نقطہ نظر کے ساتھ حاضر ہیں۔ کچھ ماہ پہلے ہم نے بلاگرز کو ایک عنوان دیا تھا کہ “بلاگنگ کیوں؟” یعنی آپ ، میں اور ہم بلاگنگ کیوں کرتے ہیں۔ آج کا موضوع اس  سے کچھ ملتا جلتا ہے۔ ہم بات کریں گے کہ “اصل میں بلاگنگ ہے کیا؟“ اکثر کچھ [...]

Feb 3rd, 2009 | Filed under متفرقات, نقطہ نظر

آپ سب نے دیکھا تو ہو گا ہی کہ اردو ٹیک وینس پر اردو بلاگز کے ساتھ ساتھ انگریزی کے بلاگز کی فیڈ بھی شامل کی گئی ہے۔ یعنی اب وینس پر اردو کے ساتھ ساتھ آپ کچھ انگریزی بلاگز بھی دیکھ سکیں گے۔ اس بارے میں آپ سب کی رائے ہم جاننا چاہ رہے [...]

Jan 17th, 2009 | Filed under بلاگنگ, متفرقات

السلام علیکم، آپ سب کو معلوم ہی ہو گا کہ پہلے منظر نامہ اردو ٹیک پر تھا، اردو ٹیک کے غائب ہونے کے بعد منظر نامہ بھی غائب ہوگیا۔ افسوس کہ بلاگ کی ڈیٹا بیس کا بیک اپ بھی محفوظ نہیں تھا تاہم الحمد للہ ہمارے پاس پوسٹ کیا ہوا زیادہ تر کام موجود ہی [...]

Jan 9th, 2009 | Filed under متفرقات

منظر نامہ کے قارئین کو السلام علیکم، 2008  اپنے اختتام کو پہنچا۔ یہ سال اردو بلاگنگ کے لیے کیسا رہا یا اردو بلاگنگ میں کیا کچھ ہوا، اس پوسٹ  میں ہم اردو بلاگنگ  اور منظر نامہ پر ایک مختصر نظر ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ منظر نامہ کا آغاز بھی اپریل 2008 میں  کیا گیا۔  [...]

Jan 2nd, 2009 | Filed under متفرقات

السلام علیکم اور خوش آمدید۔۔۔ منظرنامہ کے بچھڑے ہوئے قارئین کو خوش آمدید۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے، خوش ہوں گے۔ آپ سب کو نیا ہجری سال (1430ھ) اور عیسوی سال (2009ء) بہت بہت مبارک ہو۔ دونوں سال اگرچہ نئے ہیں لیکن ہم دونوں میزبان وہی پرانے، ماوراء اور عمار۔ اردو ٹیک [...]

Dec 31st, 2008 | Filed under متفرقات