منظر نامہ کمیونٹی

تجدید: Nov 3rd, 2009

میزبان:

منظر نامہ کمیونٹی:

منظر نامہ کمیونٹی کا حصہ بنیں:

اگر آپ منظرنامہ پر لکھنا اور اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ منظرنامہ ٹیم میں شرکت سے قبل درج ذیل قوانین ضرور پڑھ لیں اور مستقبل میں ان کی پاسداری یقینی بنائیں۔ واضح رہے کہ ضرورت پڑنے پر ان قوانیں میں ترمیم کی جا سکتی ہے جس کی اطلاع بر وقت بذریعہ ای میل یا عمومی اعلان دے دی جائے گی۔

اگر آپ ہمارے شروع کیے ہوئے کسی موضوع پر یا اپنا کوئی مضمون پوسٹ کرنا چاہتے ہیں، تو آپ ہم سے رابطہ کر کے ہمیں اپنا نام اور اپنا ای میل ایڈریس بھیجیں۔ آپ کو منظر نامہ پر رجسٹرر کر دیا جائے گا. ہمارا برقی پتہ ہے:
mail[at]manzarnamah.com

یاد رکھیں!

1. برائے مہربانی صرف انہی موضوعات پر لکھیں، جن پر منظر نامہ نے لکھنے کو کہا ہے. اس کے علاوہ آپ اردو یا اردو بلاگنگ سے متعلق اپنی کوئی بھی تحریر پوسٹ کر سکتے ہیں.
2. منظر نامہ پر رجسٹریشن کے بعد کم از کم دو ماہ میں ایک تحریر لکھنا لازمی ہو گا، ورنہ منظر نامہ پر آپ کی شرکت کو اگلے دو ماہ کے لیے معطل کر دیا جائے گا۔
3. “منظرنامہ” کو یہ حق حاصل ہو گا کہ آپ کی کسی تحریر یا تحریر میں شامل کسی نامناسب جملے کو حذف کر دیا جائے.

  1. منظرنامہ » اطلاع
    Nov 4th, 2009 at 22:38
    #1
  2. ابن سعید
    Nov 4th, 2009 at 22:53

    افسوس! میں بلاگر ہی نہیں ورنہ شاید میں بھی اس کمیونٹی کا فرد ہوتا.

  3. Khurram Shahzad
    Apr 28th, 2011 at 01:34

    محترم دوست ، آداب !

    اردو بلاگ کی دنیا میں اک اور نو وارداتیا حاضر ہے ، ابھی صرف ابتدا ہے ، آپ کے قیمتی وقت میں سے کچھ پل چاہوں گا . برائے مہربانی درج ذیل لنک پر میری کچھ کاوسشوں پر اپنی قیمتی آرا سے نوازیں تاکہ میں آئندہ میں اس میں بہتری لا سکوں… شکریہ .
    http://bayrabtgiyan.wordpress.com

    آپ کا خیر اندیش !
    خرّم شہزاد (ابو موسیٰ).