آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > منظرنامہ ایوارڈز 2013: نامزدگیاں کریں

منظرنامہ ایوارڈز 2013 کے لئے نامزدگیوں کا آغاز کیا جاتا ہے۔ ذیل میں موجود فارم کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی اپنی نامزدگیاں شامل کروا سکتے ہیں۔ شامل کی گئی نامزدگیوں کو حتمی شکل دینے کے بعد ان میں سے تین بلاگ منتخب کئے جائیں گے، پھر ان تین کے درمیان حتمی فیصلہ ہوگا اور آخر میں ایک ایک بلاگ منظرنامہ ایوارڈ 2013 کا حق دار ہوگا۔

نامزدگیاں کرنے کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ آخری تاریخ 10 دسمبر 2013 تھی۔

اوپر