السلام علیکم! حسب وعدہ بلاگ اسپاٹ کے ایک نئے سانچہ کے ساتھ حاضر ہیں۔ دراصل یہ تھیم/سانچہ حقیقت میں تو ورڈپریس کا ہے لیکن اسے بلاگ اسپاٹ کے لیئے بھی بنایا گیا ہے۔ تھیم سادہ اور خوبصورت ہے جو کہ ذاتی بلاگ کے لیئے بہترین ہے۔ اس کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں: ورڈپریس Twenty…