آرکائیو

ٹیگ شدہ مراسلے ‘اقتباسات، ماہ کے بلاگ، اردو، بلاگنگ’

معاشرہ و سیاست:
فیصل اپنی  ایک تحریر “آئی ایم ناٹ شیور” کے آغاز میں اپنے ایک پروفیسر کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ وہ ہر بات کا آغاز “آئی ایم ناٹ شیور” سے کرتے تھے۔ اور اسی تحریر میں آپ نے یہ بھی بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہم لوگ اپنے آپ کو عالم [...]

Apr 13th, 2009 | Filed under منتخب بلاگز

السلام وعلیکم قارئین،
ماہ فروری میں اردو بلاگنگ میں کیا کیا ہوا۔۔۔آئیے اس پر ایک مختصر نظر ڈالتے ہیں۔

معاشرہ و سیاست:
دوست نے اپنے بلاگ پر  ایک تحریر “کتبے” لکھی، جس میں وہ  کہہ رہے ہیں کہ   فیصل آباد شہر سے گزرتے ہوئے انھیں جگہ جگہ کتبے دکھائی دیتے ہیں جو  کسی سڑک کے افتتاح یا  پھر [...]

Mar 9th, 2009 | Filed under منتخب بلاگز

منظرنامہ کے میزبان عمار اور ماوراء ماہِ جنوری ۲۰۰۹ء کے منتخب بلاگز کے ساتھ حاضر ہیں۔ اگرچہ ماہ فروری کا وسط گزر چکا ہے لیکن کچھ ہماری مصروفیات ایسی بڑھ جاتی ہیں کہ اکثر کاموں کا وقت آگے پیچھے ہو ہی جاتا ہے۔ پھر ماشاء اللہ ہمارے بلاگرز اچانک ہی اتنے فعال ہوجاتے ہیں کہ [...]

Feb 19th, 2009 | Filed under منتخب بلاگز

منظر نامہ کے قارئین کو السلام علیکم،
دسمبر 2008 میں اردو بلاگنگ میں کیا کیا ہوا۔۔آئیے اس پر ایک مختصر نظر ڈالتے ہیں۔
معاشرہ و سیاست:
کراچی کے ناساز حالات کے حوالے سے اجمل صاحب نے اپنی تحریر “جل کے دل خاک ہوا” میں ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ:
الطاف حسین کا بار بار بیان [...]

Jan 18th, 2009 | Filed under منتخب بلاگز

منظر نامہ کے قارئین کے لیے نومبر 2008ء کے منتخب بلاگز کے ساتھ حاضر ہیں۔
معاشرہ و سیاست:
عارف انجم نے اپنی ایک عمدہ تحریر ”اس کی تشنگی کا سامان کر“ میں انگریزی کے معروف شاعر اور نثر نگار ڈی ایچ لارنس کے ایک مضمون کے بارے میں لکھا ہے، جو کہ مرد اور عورت [...]

Dec 3rd, 2008 | Filed under منتخب بلاگز

منظر نامہ کے قارئین کو السلام علیکم!
ماہ اکتوبر میں اردو بلاگنگ میں کافی سرگرمی نظر آئی، کئی نئے بلاگرز اردو بلاگنگ کی طرف آئے اور کچھ نئی سائٹس کا اجرا ہوا۔ مزید کیا کیا ہوا۔ آئیے اس پر ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں۔
معاشرہ و سیاست:
ستمبر کے آخر میں خورشید آزاد نے مئیریٹ ہوٹل پر [...]

Nov 1st, 2008 | Filed under منتخب بلاگز

حصہ اول:
“اس ہفتہ کے بلاگ” کے سلسلہ کی پہلی قسط کے ساتھ حاضر ہے عمار اور میرے ساتھ ہیں ماوراء۔
کیا حال ہیں ماوراء؟
ٹھیک ہوں۔۔۔ تم سناؤ عمار!
میں بھی ٹھیک، الحمد للہ۔ سو، تمہارے پاس کون سی تحریر ہے پہلے؟
میں نے جو پہلی تحریر منتخب کی ہے، وہ ابوشامل کی تحقیق ہے جو انہوں نے کولا [...]

Sep 2nd, 2008 | Filed under منتخب بلاگز

منظرنامہ کے قارئین کو
میزبان عمار اور ماوراء کی جانب سے السلام علیکم!
ہم منظرنامہ پر ایک نئے سلسلہ کا آغاز کرنے جارہے ہیں اور یہ سلسلہ ہے “اس ہفتے کے اردو بلاگ”۔ اس سلسلہ کے تحت ہم ہر ہفتہ ایک تحریر شائع کریں گے جس میں اس ہفتہ اردو بلاگز پر شائع ہونے والی تحاریر کا [...]

Aug 11th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات