منظرنامہ » مدد، تجاویز، اعلان، ایڈمن

آپ منظر نامہ پر کیا پڑھنا چاہتے ہیں؟
منظر نامہ کے قارئین کی خدمت میں سلام عرض ہے۔

اپریل کے آخر میں منظر نامہ کا ایک سال مکمل ہو جائے گا۔ اسی لیے ہم نے سوچا کہ اردو بلاگرز سے پوچھ لیا جائے کہ آپ منظر نامہ کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں، یا ہمیں منظر نامہ پر مزید کیا کرنا چاہیے۔ سلسلہ شناسائی میں اب تک پچیس بلاگرز کے انٹرویوز لیے جا چکے ہیں۔ ان کے علاوہ اگر آپ کسی بلاگر کا انٹرویو پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں اس بلاگر کا نام دے سکتے ہیں۔ انٹرویوز کے علاوہ اگر آپ کے ذہن میں کوئی تجویز ہے تو ہمیں اس کے بارے میں بھی بتائیں، تاکہ منظر نامہ کو بہتر طور پر آپ کے سامنے پیش کیا جا سکے۔ آپ کی تجاویز اور آراء ہمیں منظر نامہ کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہیں۔

اس کے علاوہ اگر آپ میں سے کوئی منظر نامہ کو چلانے میں ہماری مدد کر سکے تو ہم اس کے مشکور رہیں گے۔ عمار بھی اس سال کے آغاز سے ہی مصروف ہیں۔ اور میرا خیال ہے کہ اب مصروف ہی رہے گے۔ اور میرے یعنی ماوراء کے بھی نہایت ہی مصروف دن نزدیک آ رہے ہیں۔ اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ منظر نامہ کے منتظمین میں مزید لوگوں کو بھی شامل کر لیا جائے، تاکہ منظر نامہ کو ویران ہونے سے بچا لیا جائے۔ اگر آپ میں سے کوئی واقعی اس کام میں مدد کرنا چاہتا ہے تو پلیز ہمارے ای میل ایڈریس پر ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارا ای میل ایڈریس ہے:mail[at]manzarnamah.com

ہمیں امید ہے کہ آپ میں سے کوئی نہ کوئی منظر نامہ میں ضرور دلچسپی ظاہر کرے گا۔ اگر آپ کے پاس بھی زیادہ وقت نہیں ہے تو پریشان نہ ہوں،  مہینے میں کچھ وقت ہی منظر نامہ کو دینا ہو گا۔