منظرنامہ » منظرنامہ ایوراڈز

منظرنامہ ایوارڈ 2009 : ووٹر لسٹ اور ووٹنگ
منظرنامہ کے قارئین کو سلام

منظرنامہ ایوارڈ 2009 کی نامزدگیوں کے بعد اب ووٹنگ کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ ووٹنگ کو مکمل شفاف اور بہتر بنانے کے لئے اب کی بار منظرنامہ نے ایک ایسا نظام تیار کیا ہے جس میں صرف بلاگرز ہی ووٹ دے سکیں گے۔ اس کام کے لئے منظرنامہ اردو لاگ کے تعاون سے ایک بلاگرز لسٹ تیار کررہا ہے۔ جس کے لئے تمام بلاگرز سے گذارش ہے کہ وہ اردو لاگ پر اپنا بلاگ رجسٹر کروا دیں. جیسے جیسے بلاگرز اپنا بلاگ اردو لاگ پر رجسٹر کروا تے جائیں گے ویسے ویسے ان کے ای میل ایڈریس پر ایک لنک بھیج دیا جائے گا جس کے ذریعے وہ منظر نامہ ایوارڈ 2009 کے لئے ووٹ دے سکیں گے. اگر بلاگ رجسٹر کروانے کے بعد چوبیس گھنٹے کے اندر اندر ووٹ دینے والے لنک کی ای میل موصول نہ ہو تو منظرنامہ سے فوری رابطہ کریں۔ بلاگ رجسٹر کروانے کی آخری تاریخ 8 جنوری 2010 ہو گی اور ووٹ دینے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2010 ہو گی. نتائج کا اعلان 11 جنوری 2010 کو کیا جائے گا.

بلاگ رجسٹر کروانے کا لنک

http://blogger.urdulog.com/register

شمولیت کے صفحہ پر اپنا نام، ای میل اور پاسورڈ داخل کرنے کےبعد “مجھے شامل کریں” پر کلک کرنے سے آپ اردو لاگ پر رجسٹر ہو جائیں گے اور نیا صفحہ سامنے آ جائے گا.جہاں آپ یاد سے اپنا بلاگ شامل کریں اور اگر ہو سکے تو دیگر معلومات کا بھی اندراج کریں.

اب کی بار ووٹنگ کے لئے ریٹنگ کا طریقہ اختیار کیا گیا ہے تاکہ اگر آپ کو تین بلاگرز میں سے کوئی کم اور کوئی زیادہ بہتر لگتا ہے تو اسی حساب سے ریٹنگ بھی کرتے جائیں۔ مزید معلومات آپ کو بھیجے جانے والے ای میل پیغام اور اس میں موجود لنک پر ملے گی کہ کس طرح ووٹ دینا ہے۔

شکریہ۔

اپ.ڈیٹ نمبر 1:

احباب کی تجاویز اور خواہشات کا احترام کرتے ہوئے ووٹ دینے کے لیے بلاگر ہونے کی شرط ختم کردی گئی ہے. اب صرف اردو لاگ پر رجسٹر ہونے کے بعد ہی ووٹ دیا جاسکتا ہے.

اپ.ڈیٹ نمبر 2:

ووٹنگ کے دورانیہ کو بڑھا دیا گیا ہے.