آرکائیو

ٹیگ شدہ مراسلے ‘urdu’

آپ سب کو معلوم ہو گا ہی کہ پچھلے سال سے اردو بلاگرز کے لیے ایوارڈز کا سلسلہ منظر نامہ پر شروع کیا گیا تھا۔ جس کی تجویزسب سے پہلے اردو بلاگر “میرا پاکستان“ نے دی تھی۔ پچھلے سال صرف تین ایوارڈز جاری کیے گئے تھے۔ ١۔ سال 2008ء کا بہترین بلاگ ٢۔ سال 2008ء [...]

Oct 10th, 2009 | Filed under ایوارڈز

پچھلے کچھ عرصے میں کافی نئے اردو بلاگرز سامنے آئے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اردو بلاگرز کی فہرست کو ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتے جاتے ہیں۔ ہم ان بلاگرز کے احسان مند ہیں جو میل کر کے ہمیں اپنے بلاگ کے بارے میں اطلاع دیتے رہتے ہیں۔ اس طرح ہمیں لسٹ اپڈیٹ کرنے میں بھی [...]

Jul 4th, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات

السلام علیکم. ہمارے آج کے مہمان ایک اردو بلاگر ہیں، گو کہ آپ آجکل بلاگنگ کم ہی کر رہے ہیں، لیکن جتنا آپ نے لکھا یا اردو کے لیے کام کیا وہ قابل تعریف ہے۔ آپ خاموشی سے اپنا کام کرتے ہیں اور پھر اچانک اپنے شاہکار کو لوگوں کے سامنے پیش کر دیتے ہیں۔ [...]

Jun 15th, 2009 | Filed under شناسائی

منظرنامہ سے غائب کیا رہے، دوست احباب نے طعنے دے دے کر شرمندہ کردیا۔ عذر تراشے جائیں تو صاحب لوگ ان پر بھی طنز کریں۔ لیکن بہرحال، غیر حاضری کو ہمیشگی نہیں۔ منظرنامہ پر آپ کے دونوں میزبان، عمار اور ماوراء اپنے اپنے تعلیمی امتحانات سے فراغت کے بعد ایک بار پھر حاضر ہیں۔ سلسلہ [...]

Jun 11th, 2009 | Filed under منتخب بلاگز

منظر نامہ کے قارئین کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ اپریل کے اقتباسات لکھنے میں بہت دیر ہو گئی، جس کی وجہ یہی تھی کہ عمار اور میں امتحانات میں مصروف تھے۔ میں کچھ فارغ ہو گئی ہوں، اور منظر نامہ کی طرف توجہ دینے کی پوری کوشش کروں گی۔ اپریل میں اردو بلاگنگ میں [...]

May 31st, 2009 | Filed under منتخب بلاگز
ٹیگ: , , ,

از: عمار ابنِ ضیاء ماہ اپریل 2009 کے اوائل ہی میں شعیب صفدر نے اطلاع دے دی تھی کہ حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام نیشنل بلاگرز کانفرنس کا انعقاد ہونے جارہا ہے جس میں اردو بلاگنگ کے حوالے پریزنٹیشن پیش کی جائے تو خوب رہے۔ اس سلسلے میں ہماری پہلی ملاقات کیفے نوبہار میں ہوئی [...]

Apr 21st, 2009 | Filed under بلاگنگ