اردو بلاگرز

تجدید: Jan 18th, 2010

اردو بلاگرز کو منظر نامہ میں خوش آمدید۔

منظر نامہ پر ہماری یعنی ماوراء اور عمار کی کوشش رہے گی کہ سب اردو بلاگرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کر سکیں۔ اسی لیے ہم نے اردو بلاگرز کی ایک فہرست ترتیب دی ہے جس میں ضرورت کے مطابق ردوبدل ہوتی رہے گی، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس فہرست میں کوئی غلطی یا کوئی ربط ہم شامل نہیں کر سکے تو آپ اس غلطی کی نشاندہی اور اپنے یا کسی دوسرے اردو بلاگ کا ربط ہمیں فراہم کر کے ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ آپ منظر نامہ پر تبصرہ کر کے بھی اپنا ربط شامل کرنے کو کہہ سکتے ہیں یا آپ ہم سے ہمارے برقی پتے پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔ہمارا ای میل ایڈریس ہے: mail[at]manzarnamah.com

شکریہ۔

عمار ۔ ماوراء

آ-

- آصف اقبال

ا-

- ابو شامل

- اخوندزادہ جلال نورزئی

- اردوداں

- اردو ٹیکنالوجی اخبار

- اردو سیکھو

- اردو ماسٹر

- اردو ویب بلاگ

- اسماء مرزا

- اشفاق

- اظہر الحق

- اعجاز

- اعجاز آسی

- اعجاز عبید

- افتخار اجمل بھوپال

- افتخار راجہ

- اکرام کی ڈائری

- الطاف گوہر

- القمر بلاگ

- الف نظامی

- الف مقصورہ

- امن ایمان

- امید

- امید بہار

- انکل ٹام

- ایم بلال

ب۔

- باذوق

- باذوق/ مشتاق احمد یوسفی۔۔۔شہ پارے !

- باذوق /موضوعاتی بلاگ۔۔۔ابن صفی

- باسم

- بدتمیز

- بزم اردو

- بصائر

- بلاعنوان

- بلاگستانی

- بلو بلا

- بھولے بادشاہ

- بیاض

پ۔

پانچواں درویش -

- پاک فیکٹ

- پردیسی

- پی کے ٹن

ت۔

- تانیہ رحمان

- تزکِ جلالی

- تلخابہ

ٹ۔

- ٹونی بابا

ث۔

- ثاقب سعود

ج۔

- جاوید اقبال

- جدیدی

- جعفر

- جویریہ طارق

- جہانزیب اشرف

- ج جنجوعہ

ح۔

- حسن

- حسن جمیل سید

- حکیم خالد

- حمزہ

- حیدرآبادی

خ۔

خرم بھٹی -

- خرم شہزاد خرم

- خاور جاوید

- خاور کھوکھر

- خورشید آزاد

د۔

- داستان

- دانائےِ راز

- دانیال

- دانیال ابیر

- داؤدی

ڈ۔

- ڈاک ٹائمز

- ڈفر

ر۔

- راسخ کشمیری

- راشد کامران

- رضوان نور

- ریحان علی

- ریحان مرزا

ز۔

- زاہد

- زکریا اجمل

- زہرا علوی

- زینب

- زین

س۔

- ساجد اقبال

- ساجد نامہ

- سعادت

- سعد کا بلاگ

- سعدیہ سحر

- سعود

- سائرہ عنبرین

- سر بول۔ اردو گیتوں کی شاعری

- سید محمد نقوی

ش۔

- شازل

- شاکر عزیز

- شاہ حسین

- شاہ فیصل

- شاہدہ اکرم

- شب

- شعیب

- شعیب خالق

- شعیب صفدر

- شفقت خان

- شگفتہ

- شوبی نامہ

- شیپر

- شیخو

ص۔

- صلہ عمر

- صحرائے کاشف

ض۔

- ضیاء احمد

ط۔

- طالوت

طارق راحیل -

- طارق کمال

ظ۔

- ظفر احمد

ع۔

- عاذب

- عاذب یعقوب

- عادل جاوید چودھری

- عارف انجم

- عارم

- عاقب

- عبدالرحمان سید

- عبداللہ حیدر

- عبدالقدوس

- عتیق الرحمان

- عمار ضیاء خاں

- عمر فاروقی

- عمران حسینی

- عمران طارق

- عمیر سلام

- عندلیب

- عنیقہ ناز

غ

- غفران

ف۔

- فرحان دانش

- فرحت کیانی

- فرزانہ

- فرخ

- فہیم

- فہیم اسلم

- فیاض ملک

ق۔

- قدیر احمد

ک۔

کامران اصغر کامی -

- کردار

- کنول

- کے ایم عزیزی

ل۔

- لاریب

- لفنگا

- لیڈی رپورٹر

م۔

- ماوراء

- محب علوی

- محسن علی رندھاوا

- محمد احمد

- محمد راحیل

- محمد علی مکی

- محمد وارث

- مسافر

- مطیع الرحمن

- معاشرہ

- م م مغل / ناطقہ

- منٹو نامہ

- منصور مہدی

- منیر احمد طاہر

- منیر عباسی

- مون

- ماہ رخ

- میرا پاکستان

- میری دنیا

ن۔

- نازیہ

- نبیل نقوی

- نصیر حیدر

- نعمان علی

- نعمان یعقوب

- نواز

و۔

واجد علی بابر -

- وارث

- وائس آف ٹورونٹو

- وقار علی روغانی

۔ وہاب اعجاز خان

ہ۔

- ہمسفر

ی۔

- یاسر عمران مرزا

  1. نوائے ادب
    May 15th, 2008 at 13:24

    السلام علیکم برائے مہربانی میرے بلاگ کا لنک ٹھیک کر دے http://www.phototech81.urdutech.net میرے بلاگ کا یہ لینک ہے دوسرا کسی مسئلے کی وجہ سے کھل نہیں رہا ہے شکریہ

  2. منظر نامہ
    May 16th, 2008 at 01:11

    وعلیکم السلام،

    خرم، نام “نوائے ادب” رکھنا ہے یا “فوٹو ٹیک” یا پھر “خرم”؟ آپ بتا دیں، فی الحال میں خرم کے نام سے ہی یہ لنک دے رہی ہوں۔

    ماوراء

  3. محب علوی
    May 19th, 2008 at 01:17

    زبردست کام کیا ہے اردو بلاگران کی فہرست مرتب کرکے۔

    ایک کام اردو ٹیک کے بلاگران کی فہرست مرتب کرنا بھی ہے۔

  4. منظر نامہ
    May 19th, 2008 at 16:53

    محب بھائی! کیوں نہ یہ نیک کام آپ کے مبارک ہاتھوں سے انجام پائے۔ :smile:
    ۔۔۔۔۔
    عمار

  5. سجادعلی
    Jul 4th, 2008 at 06:40

    بہت ہی اچھا کام ہے مگر ان میں القمرآن لائن کے بلاگرز کے نام نہیں ہیں وہ بھی شامل ہونے چاہیئیں۔
    مبارک باد قبول کیجیے

  6. اردو بلاگرز
    Jul 4th, 2009 at 20:21
    #9
  7. نجف عباس۔
    Jan 28th, 2010 at 20:10

    السلام علیکم ۔ میں نجف ہوں اور میرا شاعری کے بارے میں ایک بلاگ ہے، :up:

    اسکو بھی شامل کریں۔

    شکریہ ۔ :wel: