اردو تھیمز/تکنیکی مدد

تجدید: Nov 3rd, 2009

اگر آپ اردو بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو آپ اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ یا ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پر بنا سکتے ہیں۔

بلاگ بنائیں:

اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر بلاگ بنائیں

ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پر بلاگ بنائیں

اردو تھیمز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے روابط:

اردو تھیمز۔ اردو ماسٹر سے

اردو تھیمز- ماوراء کے بلاگ سے

منظر نامہ اردو تھیمز

کیا آپ کو اپنے کمپیوٹر پر اردو ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتی؟ تو آپ کو اردو فانٹ انسٹال کرنا ہو گا۔ آپ اردو کے مختلف فانٹس انسٹال کر سکتے ہیں لیکن اردو بلاگز کو نستعلیق فانٹ میں دیکھنے کے لیے یا اپنے بلاگ پر لکھنے کے لیے آپ کو اپنے کمپیوٹر پر نستعلیق فانٹ انسٹال کرنا ہو گا۔

اردو فانٹ انسٹال کریں:

- علوی نستعلیق یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
- جمیل نستعلیق یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔(لنک اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔)

کیا آپ جانتے ہیں کہ اپنے کمپیوٹر پر نیا فانٹ کیسے انسٹال کیا جاتا ہے؟ اگر نہیں تو نیچے دئیے گئے طریقے پر عمل کریں۔

فانٹ انسٹال کرنے کا طریقہ:

- فائل ڈاؤنلوڈ اور سیو کرنے کے بعد ان زپ کریں۔
۔ فانٹ فولڈر کھولنے کے لیے: سٹارٹ مینو >> کنٹرول پینل >> فانٹس
- فانٹس فولڈر کھل جانے کے بعد “فائل مینو” پر کلک کریں اور پھر “انسٹال نیو فانٹ”۔
- جہاں آپ نے فائل کو سیو کیا تھا، اس فولڈر پر کلک کریں اور پھر فانٹ انسٹال کر لیں۔
۔ انسٹال کرنے کے بعد صفحہ ریفریش کر لیں۔ آپ کو فانٹ درست دکھائی دینے لگے گا۔

اگر آپ کو مزید مدد چاہیے تو نیچے دئیے گئے سکرین شاٹس لنکس ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
1. لنک
2. لنک
3. لنک

نئے اردو بلاگرز کے لیے معلوماتی روابط:

اردو ماسٹر۔ تکنیکی و معلوماتی بلاگ

بدتمیز کے بلاگ سے مفید روابط

بلاگ کیسے بنایا جائے؟ سکرین شاٹس۔ ماوراء کے بلاگ سے

اردو اور کمپیوٹنگ- محمد بلال کے بلاگ سے

ونڈو وسٹا پر اردو کی انسٹالیشن- بلال کے بلاگ سے

ونڈوز ایکس پی میں اردو کی انسٹالیشن۔ بلال کے بلاگ سے

اردو کی بورڈ اور مزید معلومات کے لیے بہترین سائٹ